the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج کوٹھی بنک اسٹریٹ میں بڑے پیمانہ پر بنک ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا منظم کیا۔ چنانچہ آج ملک بھر میں بنک ملازمین کے دھرنا سے کوٹھی کے بنک ملازمین نے بڑے پیمانہ پر دھرنا میں حصہ لیا۔ جبکہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں



آج بنک ملازمین کے دھرنا سے 5ہزار بنکوں کی خدمات معطل رہیں۔ جبکہ ملک بھر سے 10لاکھ ملازمین اس دھرنا میں حصہ لے رہے ہیں۔ چنانچہ بنک ملازمین نے کہا کہ دو سال سے جاری اس مسئلہ میں تاحال کوئی نتیجہ حاصل نہ ہو سکا۔ بنکس ایمپلائس یونین نے کہا کہ فوری طور پر انکے تنخواہوں میں 27فیصد اضافہ کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.